ٹرافی

پاک نیوزی لینڈ سیریز؛ ٹرافی کی رونمائی کردی گئی

راولپنڈی ( عکس آن لائن) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی20 سیریز کیلئے ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔ دونوں ٹیموں کے مابین 5 ٹی20 میچز پر مشتمل سیریز آج سے راولپنڈی میں شروع ہوگی، سیریز کے ابتدائی تین میچز مزید پڑھیں

جارڈن کاکس

پہلے لاہور کیساتھ ٹرافی جیتی، اب اسلام آباد کیلئے یہی کارنامہ انجام دینا ہے،جارڈن کاکس

اسلام آباد (عکس آن لائن)اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی جارڈن کاکس نے کہا ہے کہ پچھلے سال لاہور قلندرزکے ساتھ ٹرافی جیتی تھی، اس مرتبہ اسلام آباد یونائیٹڈ کیلئے یہی کارنامہ سرانجام دینا ہے۔ ایک انٹرویویرمیں انگلش کرکٹر نے کہا مزید پڑھیں

اسد شفیق

اسد شفیق نے سلیکشن کمیٹی کنسلٹنٹ بننے کیلئے مزید وقت مانگ لیا

کراچی(عکس آن لائن)قومی کرکٹ سلیکشن کمیٹی کی تشکیل کے معاملے میں اسد شفیق نے سلیکشن کمیٹی کنسلٹنٹ بننے کیلئے مزید وقت مانگ لیا۔ ذرائع کے مطابق ٹیسٹ بیٹر اسد شفیق ابھی اور کرکٹ کھیلنا چاہتے ہیں، اسد شفیق فروری میں مزید پڑھیں

ویرات کوہلی

ٹرافی کے بغیر اختتام پر ویرات کوہلی کو کپتانی سے ہٹانے کا مطالبہ زور پکڑنے لگا

ممبئی(عکس آن لائن) رائل چیلنجرز بنگلور کی مہم کے ایک بار پھر ٹرافی کے بغیر اختتام پر ویرات کوہلی کو کپتانی سے ہٹانے کا مطالبہ زور پکڑنے لگا ۔ایک انٹرویومیں سابق اوپنر گوتم گمبھیر نے کہا کہ میرا 100 فیصد مزید پڑھیں