ویلیو ایڈیشن ٹیکس

روزمرہ استعمال کی درجنوں اشیا پر 3 فیصد ویلیو ایڈیشن ٹیکس چھوٹ

اسلام آباد(عکس آن لائن) وفاقی حکومت نے روزمرہ استعمال کی درجنوں اشیائے صرف کو 3 فیصد ویلیو ایڈیشن ٹیکس سے چھوٹ دے دی ہے جس سے ان اشیا کے سستے ہونے کے امکانات ہیں۔ایف بی آرکی جانب سے باضابطہ طورپر مزید پڑھیں