رمیز راجہ

چیئر مین پی سی بی کی پاکستان کو ویسٹ انڈیز کے خلاف کلین سوئپ کامیابی پر مبارک باد

ملتان (عکس آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجا نے پاکستان کو ویسٹ انڈیز کے خلاف کلین سوئپ کامیابی پر مبارک باددیتے ہوئے مہمان ٹیم کا پاکستان آنے پر شکریہ ادا کیا۔ویسٹ انڈیز کے خلاف مزید پڑھیں