سرکلر ریلوے

کراچی میں سرکلر ریلوے بحال ہو گئی، سرکلر ٹرین 46کلو میٹر کا فاصلہ ڈیڑھ گھنٹے میں طے کرے گی

کراچی(عکس آن لائن)کراچی میں سرکلر ریلوے بحال ہو گئی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کراچی میں سرکلر ریلوے کا افتتاح کیا۔کراچی سرکلر ریلوے ٹریک مکمل نہ ہونے کے سبب صرف 46کلو میٹر ٹریک پر سٹی اسٹیشن سے پپری یعنی گھارو مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

کورونا میں مبتلا وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ملٹری ہسپتال راولپنڈی منتقل

راولپنڈی (عکس آن لائن) کورونا میں مبتلا وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو ملڑی اسپتال راولپنڈی میں داخل کردیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی میں گزشتہ روز کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی جس کے بعد مزید پڑھیں

ٹکٹوں کی بکنگ

پاکستان ریلوے کا یکم جون سے مزید 10 ٹرینیں بحال کرنے کا فیصلہ

لاہور(عکس آن لائن) پاکستان ریلوے نے کورونا وائرس کے باعث نافذ لاک ڈاون میں نرمی کے بعد مزید ٹرینیں بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ ذرائع کے مطابق مزید ٹرینیں بحال کرنے کا اعلان وزیر ریلوے شیخ رشید (آج) ہفتہ مزید پڑھیں

ٹرین آپریشن

ملک بھرمیں تقریباً 2 ماہ بعد ٹرین آپریشن کا جزوی آغاز کردیا گیا

راولپنڈی (عکس آن لائن) ملک بھر میں ٹرین آپریشن کا آغاز ہوگیا ہے، صبح سویرے کئی ٹرینیں اپنی منازل کے لیے روانہ بھی ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ٹرین آپریشن کی جزوی بجالی کے پہلے روز راولپنڈی سے لاہور کے مزید پڑھیں

رانا ثناءللہ

رانا ثناءللہ خاں نے وزیر ریلوے شیخ رشید کا بیان مسترد کر دیا

لاہور (عکس آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناءللہ خاں نے وزیر ریلوے شیخ رشید کا بیان مسترد کر تے ہوئے کہا ہے کہ نیب نیازی گٹھ جوڑحکومتی مشینری استعمال کرکے شہبازشریف کو جیل میں مزید پڑھیں

وزیر ریلوے شیخ رشید

پیپلزپارٹی اور( ن) لیگ نا کارہ جماعتیں ہیں ،ن لیگ میں دراڑیں اندرونی طور پر وسیع ہورہی ہیں، شیخ رشید

راولپنڈی(عکس آن لائن) وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن نا کارہ جماعتیں ہیں جب کہ مسلم لیگ ن میں اندرونی طور پر دراڑیں وسیع ہورہی ہیں۔ پیپلزپارٹی والے اپنی مرضی کے چینل پر مزید پڑھیں

سروس معطل

ایران میں کرونا وائرس، کوئٹہ سے تفتان ٹرین تاحکم ثانی سروس معطل

اسلام آباد (عکس آن لائن ) وزیر ریلوے شیخ رشید نے کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر کوئٹہ سے تفتان تک ٹرین سروس معطل کردی، ٹرین سروس تاحکم ثانی معطل رہے گی۔ وزیر ریلوے شیخ رشید نے ویڈیو پیغام مزید پڑھیں