حکومتی ٹیم

حکومتی ٹیم کا ترین گروپ سے رابطہ، پارٹی اقدامات کی حمایت کی درخواست کر دی

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) وزیر دفاع پرویز خٹک نے ترین گروپ کے رہنما عون چودھری سے ٹیلیفونک رابطے میں کہا ہے کہ آپ کے مطالبات تسلیم ہوچکے، اب پارٹی اقدامات کی حمایت کریں۔ عدم اعتماد کے معاملے پر حکومت کی مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین

وزیراعظم نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے سرکاری ملازمین سے مذاکرات کرنے والی حکومتی کمیٹی نے ملاقات کی جس میں وزیر داخلہ شیخ مزید پڑھیں

پرویز خٹک

مولانا فضل الرحمٰن کو حلوہ بھی کھلائیں گے، پرویز خٹک

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے استعفوں کا انتظار ہے، جلد سے جلد استعفے دیکر سیٹیں خالی کردیں، ہم مولانا فضل الرحمٰن کو حلوہ بھی کھلائیں گے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

وزیر دفاع پرویز خٹک

مسلم لیگ ق حکومت کی اتحادی ہے،یہ اتحاد اگلے الیکشن تک قائم رہے گا ،وزیر دفاع پرویز خٹک

لاہور( عکس آن لائن) وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ق حکومت کی اتحادی ہے اور یہ اتحاد اگلے الیکشن تک قائم رہے گا ۔جن باتوں پر ایشوز تھے وہ سب حل ہو گئے ہیں۔ چوہدری مزید پڑھیں

وزیر دفاع پرویز خٹک

ایوان کا ماحول بہتر بنانے پر اتفاق، مل جل کر پاکستان کو ترقی کی منازل سے ہمکنار کریں گے، وزیر دفاع پرویز خٹک

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ایوان کا ماحول بہتر بنانے کے لئے اتفاق رائے ہو گیا ہے‘ ہماری کوشش ہے کہ مل جل کر پاکستان کو ترقی کی مزید پڑھیں