سفارشات

ٹیلی کام کے شعبے کے حوالے سے قائم کمیٹی سفارشات اٹھائیس اپریل تک مکمل کرلے گی ، حفیظ شیخ کو بریفنگ

اسلام آباد (عکس آن لائن)ٹیلی کام کے شعبے کے حوالے سے قائم کمیٹی سفارشات اٹھائیس اپریل تک مکمل کرلے گی ۔ ٹیلی کام شعبے کے حوالے سے اجلاس مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی صدارت میں اسلام آباد میں ہوا مزید پڑھیں