مریم نواز

کھیلوں کا عالمی دن منانے کا مقصد امن کا فروغ ہے: وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور (عکس آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ کھیلوں کا عالمی دن منانے کا مقصد دنیا میں امن کا فروغ ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کھیلوں کے عالمی دن پر پیغام میں کہا ہے مزید پڑھیں

مریم نواز

مریم نواز سے کینیڈین ہائی کمشنر کی ملاقات، تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال

لاہور (عکس آن لائن ) وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے پاکستان میں تعینات کینیڈا کی ہائی کمشنر لیسلی سکنلین نے ملاقات کی۔ ایوان وزیراعلی میں ہونے والی ملاقات میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر پاکستان ریجن نیل سٹیوارڈ، فرسٹ سیکرٹری علیشا سوسا اور مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

وزیراعلی پنجاب کا 3 ترقیاتی منصوبوں کا طویل دورہ، تعمیراتی کام کا جائزہ

لاہور (عکس آن لائن)نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے شاہدرہ فلائی اوورز کی سائیڈ روڈز کی جلد تکمیل یقینی بنانے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ عوام کو درپیش مشکلات کے پیش نظر پراجیکٹ کی تکمیل میں مزید تاخیرنہیں ہونی مزید پڑھیں

وزیر اعلی پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب کا چولستان کے بے زمین کاشتکاروں کیلئے تاریخ سازاقدام

لاہور (عکس آن لائن ) وزیراعلی پنجاب کا چولستان کے بے زمین کاشتکاروں کیلئے تاریخ ساز اقدام سامنے آیا ہے۔45سال سے کاشتکاروں کو اراضی کی الاٹمنٹ کا رکا ہوا کام چند ماہ میں مکمل کر لیا گیا۔ چولستان کے 27 مزید پڑھیں

نگران وزیراعلی پنجاب

نگران وزیراعلی پنجاب کا باغ جناح میں غیر ضروری دفاتر ختم کرنے کا حکم

لاہور (عکس آن لائن ) نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے باغ جناح میں غیر ضروری دفاتر ختم کرنے کا حکم دے دیا۔ محسن نقوی نے باغ جناح لاہور کا دورہ کیا، مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا، باغ جناح کے مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

بزرگان دین کے مزارات کی اپ گریڈیشن جلد مکمل کی جائے،وزیراعلی پنجاب

لاہور (عکس آن لائن ) نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے صوبہ بھر کے مختلف شہروں میں بزرگان دین کے مزارات کی اپ گریڈیشن کے کام کو جلد مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

وزیراعلی پنجاب کی ترقیاتی منصوبے جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت

لاہور (عکس آن لائن) نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے شہر میں جاری ترقیاتی منصوبوں کو جلد ازجلد مکمل کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعلی محسن نقوی نے رات گئے اچانک نوازشریف انٹرچینج بیدیاں روڈ انڈر پاس پراجیکٹ کا دورہ مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

وزیراعلی پنجاب کا مختلف ہسپتالوں کا دورہ، مریضوں کی شکایات پر برہم

لاہور (عکس آن لائن ) نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے مختلف ہسپتالوں کے دورے کے دوران گورنمنٹ ٹیچنگ ہسپتال شاہدرہ میں مریضوں کی شکایات پر میڈیکل آفیسر کو ڈانٹ پلا دی۔ وزیراعلی پنجاب نے رات گئے گورنمنٹ ٹیچنگ ہسپتال مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

وزیراعلی پنجاب کا 9 مئی واقعات میں ملوث مفرور شرپسندوں کی جلد گرفتاری کا حکم

لاہور (عکس آن لائن) نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے 9 مئی کے واقعات میں ملوث مفرور شرپسندوں کی فوری گرفتاری یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔ وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت 9 مئی واقعات کے حوالے سے مزید پڑھیں