پشاور(عکس آن لائن)پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو طلب کرنے کا نوٹس معطل کردیا۔وزیراعلی خیبرپختونخوا اثاثہ جات سے متعلق الیکشن کمیشن سوموٹو نوٹس طلبی کے معاملے پر پشاور ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی، مزید پڑھیں
