شیری رحمان

عمران خان آئین توڑ کر لوگوں کو احتجاج کیلئے اکسا رہے ہیں، شیری رحمان

اسلام آ باد (نمائندہ عکس) پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آئین توڑ کر لوگوں کو احتجاج کیلئے اکسا رہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں مزید پڑھیں