سجل علی

کامیابیوں پر کبھی تکبرنہیں کیا ،مجھ میں مزید عاجزی آئی ہے ‘سجل علی

لاہور(عکس آن لائن)ٹی وی کی سپر سٹار اداکارہ سجل علی نے کہا ہے کہ میرا شماران چند خوش نصیبوںمیں ہوتا ہے جن کے کرئیر کے آغازمیںہی کامیابی لکھی ہوتی ہے ، مجھے بیس سال کی عمرمیں جو شہرت عزت اورمقام مزید پڑھیں