نیپرا

صارفین کو مئی کے بجلی کے بلوں میں اضافی ادائیگیاں کرنا ہوں گی،نیپرا کا فیصلہ

اسلام آباد(عکس آن لائن)مارچ کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی 79 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کردی گئی۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا)نے مارچ کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی 79 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنیکا فیصلہ جاری مزید پڑھیں