چیئرمین نیب

نیب ٹیکس کے معاملات میں مداخلت نہیں کرے گا،یہ معاملات ایف بی آر دیکھے گا،چیئرمین نیب

اسلام آباد (عکس آن لائن) چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب آج کے بعد ٹیکس کے معاملات میں مداخلت نہیں کرے گا،یہ معاملات ایف بی آر دیکھے گا،بنک ڈیفالٹ سے متعلق کیسز بنکنگ کورٹ دیکھے گا مزید پڑھیں