نیازبو

نیازبوکی کاشت فوری شروع کردیں جو فروری کے آخرتک مکمل کی جاسکتی ہے، محکمہ زراعت

قصور (عکس آن لائن):محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ نیازبوکی کاشت فوری شروع کردیں جو فروری کے آخرتک مکمل کی جاسکتی ہے،کاشت سے پہلے 10 سے 13ٹن گوبرکی کھاد ڈال کر 3سے4مرتبہ ہل اور سہاگہ چلاکر زمین مزید پڑھیں