مبارکباد

ترکی کے صدر کا شہباز شریف کو ٹیلی فون: وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد

استنبول (نمائندہ عکس) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے نو منتخب وزیراعظم میاں شہبازشریف کو مبارکباد دی ہے۔ انہوں ںے مبارکباد ٹیلی فونک بات چیت کے دوران دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق دونوں رہنماوں کے درمیان ہونے والی مزید پڑھیں