مراد راس

پنجاب میں اساتذہ پیر اور جمعرات کو اسکول آئیں گے، صوبائی وزیر تعلیم

لاہور (عکس آن لائن) وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے کہا ہے کہ پنجاب میں اساتذہ پیر اور جمعرات کو آئیں گے، یہ فیصلہ ہم نے اس لیے کیا ہے کیونکہ اساتذہ کا اسکول کے ساتھ رابطہ رہنا بہت ضروری مزید پڑھیں

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے 94 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا

اسلام آباد(عکس آن لا ئن) ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے 94 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا، جس کے مطابق بلڈ پریشر، کینسر، دل اور اینٹی ریبیزویکسین مہنگی ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے جان مزید پڑھیں

گنے

گنے کی کم از کم قیمت 200روپے فی من مقرر کرنے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری

لاہور(عکس آن لائن) پنجاب حکومت نے گنے کی کم از کم قیمت 200روپے فی من مقرر کرنے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ محکمہ خوراک کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق خلاف ورزی پر شوگر فیکٹریز آرڈیننس مزید پڑھیں

انجینئرنگ یونیورسٹی

انجینئرنگ یونیورسٹی کو17 اگست سے جزوی طور پر کھولنے کا اعلان

لاہور(عکس آن لائن) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کو17 اگست سے جزوی طور پر کھولنے کا اعلان کر دیاگیا. جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق 17 سے 24 اگست تک لیبارٹریاں کھولی جائیں گی، 24 اگست مزید پڑھیں

فیڈرل بورڈ آف ایجوکیشن

فیڈرل بورڈ کا میٹرک امتحان میں 40 فیصد مضامین میں فیل ہونیوالے طلبہ کو پاس کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد (عکس آن لائن ) فیڈرل بورڈ آف ایجوکیشن نے میٹرک کے نتائج سے متعلق پالیسی میں ایک بار پھر تبدیلی کرتے ہوئے امتحان میں 40 فیصد مضامین میں فیل ہونے والے طلبہ کو پاس کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ، کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو عدالتی اختیارات دینے کا نوٹیفکیشن معطل

لاہور (عکس آن لائن ) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو عدالتی اختیارات دینے کا نوٹیفکیشن معطل کر تے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے سسٹم کا بیڑا غرق کردیا۔ تفیلات کے مطابق چیف جسٹس مزید پڑھیں

بانڈز کیش

حکومت نے40 ہزار روپے والے بانڈز کیش کروانے کی مدت میں ایک بار پھر توسیع کر دی

لاہور(عکس آن لائن) حکومت نے40 ہزار روپے والے بانڈز کیش کروانے کی مدت میں ایک بار پھر توسیع کر دی ۔ حکومت نے دوسری مرتبہ بانڈزکیش کرانے کی مدت میں اضافہ کیا ہے۔ خزانہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن مزید پڑھیں

پابندی

پنجاب بھر میں عوام مقامات پر ماسک پہننے کی پابندی، نوٹیفکیشن جاری

لاہور(عکس آن لائن) پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں عوامی مقامات پر ماسک پہننے کی پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، احکامات نہ ماننے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔کورونا کے بڑھتے کیسز کے سبب پنجاب میں مزید پڑھیں

کیپٹن (ر)محمد عثمان

آکسیجن سلنڈر کی ذخیرہ اندوزی، پنجاب میں دو ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ

لاہو ر(عکس آن لائن) پنجاب میں آکسیجن سلنڈر کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف دو ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر کی سفارش پر محکمہ داخلہ پنجاب نے دفعہ مزید پڑھیں

بارہویں جماعت

چھٹی تا بارہویں جماعت کی کلاسز آن لائن ہونگی، سندھ حکومت

کراچی (عکس آن لائن) سندھ بھرمیں چھٹی سے بارہویں جماعت تک کی کلاسز آن لائن شروع کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے اوراس سلسلے میں نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا ہے۔ محکمہ تعلیم سندھ نے سندھ بھرمیں چھٹی سے بارہویں جماعت تک کی مزید پڑھیں