اخوت ہیلتھ سروسزکے زیر اہتمام شوگر کے مرض سے آگاہی کے سلسلہ میں لیکچر اور فری ٹیسٹوں کا انعقاد

لاہور(  عکس آن لائن)اخوت ہیلتھ سروسزذیابیطس سنٹر کے زیر اہتمام ہائی نون اور نووو فارما کے تعاون سے شوگر کے مرض سے آگاہی کے سلسلہ میں دی ایجوکیٹر شکر گڑھ کیمپس میں آگاہی لیکچر اور فری ٹیسٹوں کا انعقاد کیا مزید پڑھیں