بیرسٹر گوہر علی خان

بیرسٹر گوہر علی خان کی نامزدگی، تحریک انصاف میں دراڑ کی خبریں گردش کرنے لگیں

اسلام آباد (عکس آن لائن)انٹرا پارٹی انتخابات کے لیے بیرسٹر گوہر علی خان کی بطور چیئرمین پی ٹی آئی نامزدگی سے سابق حکومتی جماعت کے درمیان دراڑ پیدا ہوگئی ہے، کچھ رہنما اس نامزدگی کا موازنہ عثمان بزدار کی بطور مزید پڑھیں

فردوس شمیم نقوی

فردوس شمیم نقوی نے اپنا استعفیٰ اسپیکر سندھ اسمبلی کو جمع کرادیا

کراچی(عکس آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما فردوس شمیم نقوی نے اپنا استعفیٰ اسپیکر سندھ اسمبلی کو جمع کرادیا اور کہاہے کہ حلیم عادل شیخ نئے قائد حزب اختلاف ہوں گے، انہیں مبارکباد دیتا ہوں۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فردوس شمیم مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

میئر کی خالی نشست پر ضمنی انتخابات ،الیکشن کمیشن نے 28 دسمبر کو اسلام آباد کی بلدیاتی نشست پر ضمنی انتخابات کا اعلان کردیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)اسلام آباد کی میئر کی خالی ہونے والی نشست پر ضمنی انتخابات معاملے پر الیکشن کمیشن نے 28 دسمبر کو اسلام آباد کی بلدیاتی نشست پر ضمنی انتخابات کا اعلان کردیا، الیکشن کمیشن کے مطابق ریٹرننگ مزید پڑھیں

جو بائیڈن

جو بائیڈن کو صدارتی امیدوار بننے کے لیے مطلوبہ حمایت حاصل

واشنگٹن(عکس آن لائن)سابق امریکی نائب صدر جو بائیڈن کو آئندہ صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار کے طور پر نامزدگی کے لیے مطلوبہ حمایت حاصل ہو گئی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدارتی امیدوار کی باقاعدہ نامزدگی کے مزید پڑھیں

عوامی احتجاج

عراق کے نئے وزیراعظم کی نامزدگی کے باوجود عوامی احتجاج کا سلسلہ جاری

بغداد(عکس آن لائن)عراق میں نئے وزیراعظم محمد توفیق علاوی کی نامزدگی اور ان کی جانب سے خود کو آزاد قرار دینے کے اعلان کے باوجود عوام کی جانب سے شدید احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سابق وزیرمواصلات محمد مزید پڑھیں