علی پور چٹھہ(نمائندہ عکس آن لائن) علی پور چٹھہ کمیٹی بازار ناجائز تجاوزات کی آماجگاہ بن گیا!! دونوں اطراف ریڑھیاں،چھابڑیاں،کھوکھے،ٹھیلے طلبہ و طالبات کا سکولوں میں داخلہ جوئے شیر لانے کے مترادف!!بلدیہ اہلکاران بھاری نذرانے لے کر تحفظ دینے میں مزید پڑھیں
