رانا ثناء اللہ

عمران خان نے ملک کا بیڑہ غرق کردیا، عثمان بزدار سے بھی لوٹے ہوئے پیسے نکلوائیں گے، وفاقی وزیر داخلہ

فیصل آباد (نمائندہ عکس )وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ خان نے کہا کہ عمران خان نے ملک کا بیڑہ غرق کردیااسلئے ہم نے آئینی طریقے سے انہیں اقتدار سے اتارالیکن ہم کسی سے انتقام لیں گے نہ جیل میں ڈالیں مزید پڑھیں