سلیمان شہباز

نئے انتخابات کا فیصلہ الیکشن کمیشن نے کرنا ہے، فوج نے نہیں،سلیمان شہباز

لاہور (نمائندہ عکس ) وزیراعظم شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز نے کہا ہے کہ نئے انتخابات کا فیصلہ الیکشن کمیشن نے کرنا ہے، فوج نے نہیں۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے سلیمان مزید پڑھیں

ناصر حسین شاہ

پی ٹی آئی حکومت کو آئین، قانون اور جمہوری روایات کا کچھ پتا نہیں، ناصر حسین شاہ

کراچی(عکس آن لائن ) وزیر اطلاعات سندھ ناصرحسین شاہ نے کہا ہے کہ گورنر راج کی بات کرنا فواد چودھری کی ذہنی پسماندگی کا عکاس ہے، پی ٹی آئی حکومت کو آئین، قانون اور جمہوری روایات کا کچھ پتا نہیں۔ مزید پڑھیں

اپوزیشن

اپوزیشن رہنمائوں کاحکومت سے مستعفی ہونے اور نئے انتخابات کرانے کا مطالبہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)اپوزیشن رہنمائوں نے حکومت سے مستعفی ہونے اور نئے انتخابات کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کو گزشتہ روز تاریخی شکست ہوئی جس کی مثال نہیں ملتی،شکست کھانے کے بعد حکومت کے تمام مزید پڑھیں

کرغزستان

کرغزستان میں دوبارہ انتخابات کااعلان،20دسمبر کومنعقد ہوں گے

بشکیک ( عکس آن لائن )کرغزستان میں نئے پارلیمانی انتخابات رواں برس دسمبر کی بیس تاریخ کو منعقد ہوں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس وسطی ایشیائی ریاست میں انتخابات میں بے ضابطگیوں کے بعد بڑے مظاہرے شروع ہو گئے مزید پڑھیں

رانا تنویر حسین

مسلم لیگ(ن)حکومت مخالف مارچ کا حصہ ضرور بنے گی،رانا تنویر حسین

اسلام آباد(عکس آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما اور چیئرمین پبلک اکانٹس کمیٹی(پی اے سی)رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن)حکومت مخالف مارچ کا حصہ ضرور بنے گی،حزب اختلاف کی جماعتیں حکومت مخالف ایک ہی ایجنڈے پر متحد مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

نئے انتخابات 5 سال کی آئینی مدت کے بعد ضرورکرائے جائیں گے ، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد(عکس آن لائن )وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ نئے انتخابات ضرور کرائے جائیں گے لیکن 5سال کی آئینی مدت کے بعد، مولانا کہا کرتے تھے پارلیمان کو آئینی مدت پوری مزید پڑھیں

چوہدری برجیس طاہر

مذاکرات صرف عمران خان کے استعفے یا نئے انتخابات پر ہو سکتے ہیں،چوہدری برجیس طاہر

شیخوپورہ(عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ(ن) کہ مرکزی نائب صدرسابق وفاقی وزیر چوہدری برجیس طاہرنے کہاکہ عمران خان مذاکرات کی بات کرتے ہیں۔مذاکرات صرف عمران خان کے استعفے یا نئے انتخابات پر ہو سکتے ہیں حکومت چند غلط معلومات کے مزید پڑھیں

راجہ پرویز اشرف

پیپلز پارٹی لاک ڈاﺅن اور دھرنے کی سیاست کے خلاف ہے، نئے انتخابات بھی مسئلے کا حل نہیں، راجہ پرویز اشرف

لاہور (عکس آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی لاک ڈاﺅن اور دھرنے کی سیاست کے خلاف ہے، نئے انتخابات بھی مسئلے کا حل نہیں، الیکشن شفاف ہونے چاہئیں، مزید پڑھیں