چوہدری پرویزالہی

چودھری پرویزالٰہی کو میڈیکل چیک اپ کے بعد جیل منتقل کر دیا گیا

لاہور( عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر وسابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی کو جیل میں دل میں تکلیف ہونے پر چیک اپ کے لیے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لایا گیا،چیک اپ کے بعد ٹیسٹ بہتر ہونے پر ان مزید پڑھیں