محمد عامر

محمد عامر کی آئرلینڈ کیخلاف سیریز میں شرکت مشکوک، ویزا جاری نہ ہوسکا

اسلام آباد (عکس آن لائن)10 مئی کو شروع ہونے والے آئرلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر کا ویزا اب تک جاری نہ ہوسکا، بروقت ویزا جاری نہ ہونے پر پاکستان کرکٹ مزید پڑھیں

توصیف احمد

توصیف احمد کو عارضی بنیاد پر چیف سلیکٹر بنائے جانے کا امکان

لاہور (عکس آن لائن)سابق ٹیسٹ اسپنر توصیف احمد کو عارضی طور پر قومی ٹیم کا چیف سلیکٹر بنائے جانے کا امکان ہے، حال ہی میں انضمام الحق مفادات کے ٹکراؤ کے الزمات پر مستعفی ہو گئے تھے، جبکہ پاکستان کرکٹ مزید پڑھیں

بنگلادیش

بنگلادیش میں نامعلوم افراد نے 6 مسافر بسوں کو آگ لگا دی

ڈھاکا(عکس آن لائن)بنگلادیش میں نامعلوم افراد نے 6 مسافر بسوں کو آگ لگا دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مسافر بسوں کو آگ گزشتہ شام ڈھاکا، نارائن گنج اور بھولا اضلاع میں لگائی گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اپوزیشن جماعتوں کے احتجاج مزید پڑھیں

حماس

اسرائیلی فوجیوں کی باقیات غزہ کی سر زمین نگل جائے گی، حماس

غزہ (عکس آن لائن)حماس نے اسرائیلی فوج کی دھمکی کا جواب دیتے ہوئے کہاہے کہ اسرائیلی فوجیوں کی باقیات غزہ کی سر زمین نگل جائے گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے دھمکی دی تھی کہ جنگ کے بعد مزید پڑھیں

کِیا موٹرز

کِیا موٹرز کا گاڑیوں کی قیمتوں میں 5 لاکھ روپے تک کمی کا اعلان

اسلام آباد (عکس آن لائن)کِیا گاڑیوں کے اسمبلر لکی موٹر کارپوریشن نے ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کا حوالے دے کر گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں ایک سے 5 لاکھ روپے تک کی کمی مزید پڑھیں

سردار تنویر الیاس خان

وزیراعظم آزاد کشمیر نے وفاقی حکومت پر اپنی حکومت گرانے کی کوشش کا الزام لگا دیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم آزاد کشمیرسر دار تنویر الیاس نے وفاقی حکومت پر اپنی حکومت گرانے کی کوشش کا الزام لگا دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سردار تنویرالیاس نے کہاکہ نوٹوں سے بھرے بریف کیس وفاقی حکومت نے مظفر آباد مزید پڑھیں

موبائل فون

جاپان: پہلی مرتبہ پیدل چلتے ہوئے موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد

ٹوکیو (عکس آن لائن) جاپان میں پہلی مرتبہ پیدل چلتے ہوئے موبائل فون کی اسکرین دیکھنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے، اس پابندی کا اطلاق فی الحال دارالحکومت ٹوکیو کے قریبی شہر یاماٹو میں کیا گیا ہے۔ میڈیا مزید پڑھیں