میرب علی

شادی سے متعلق میری کوئی منصوبہ بندی نہیں،اداکارہ میرب علی

لاہور (عکس آن لائن) پاکستان شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ میرب علی نے کہا ہے کہ شادی سے متعلق میری کوئی منصوبہ بندی نہیں، جب بڑے کہیں گے شادی کر لوں گی۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ مزید پڑھیں