شاہد کپور

شاہد کپور نے فوٹو گرافرز کو ڈانٹ پلا دی

ممبئی (عکس آن لائن)بالی ووڈ اسٹار شاہد کپور نے پوز دینے کیلئے تیز آواز میں پکارے جانے پر فوٹوگرافرز کو ڈانٹ دیا۔شاہد کپور نے فوٹوگرافرز سے کہا کہ چلّا کیوں رہے ہو؟ میں یہیں ہوں نا؟شاہد کو دیکھتے ہی فوٹوگرافرز مزید پڑھیں