تاپسی پنو

بھارتی اداکارہ تاپسی پنو کی بوائے فرینڈ میتھیاس بو سے شادی کی تاریخ سامنے آ گئی

ممبئی (عکس آن لائن)بالی ووڈ انڈسٹری کی معروف اداکارہ تاپسی پنو بھی پیا گھر سدھارنے کے لیے تیار ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ تاپسی پنو اپنے بوائے فرینڈ اور بیڈمنٹن کھلاڑی میتھیاس بو سے شادی کرنے والی ہیں، مزید پڑھیں