مہنگائی کے اعداد وشمار

غیر یقینی سیاسی صورتحال کے باعث مہنگائی میں مسلسل مسلسل تیسرے ہفتے اضافہ ریکارڈ

کراچی (کامرس رپورٹر)ملک میں جاری غیر یقینی صورتحال نے معاشی ابتری کو عروج پر پہنچا دیا ہے اور مسلسل تیسرے ہفتے مہنگائی میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی مزید پڑھیں