عاطف اسلم

عاطف اسلم نے مداحوں کیلئے نیا روح پرور کلام ریلیزکردیا

لاہور (عکس آن لائن) عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے ماہِ رمضان کی آمد پر اپنا نیا روح پرور کلام’ اللہ ہو اللہ ‘ ریلیز کردیا ۔ تاجدارِ حرم’، ‘مصطفیٰ جانِ رحمت پر لاکھوں سلام’ اور ‘وہی خدا مزید پڑھیں

حج کی سعادت

حج کی سعادت حاصل کرنے کیلئےخوش نصیب عازمین مکہ المکرمہ پہنچنے لگے

مکہ مکرمہ (عکس آن لائن) حج کی سعادت حاصل کرنے کیلئے خوش نصیب عازمین حج سعودی عرب کے مختلف شہروں سے مکہ المکرمہ پہنچنے لگے ہیں۔عازمین حج مدینہ منورہ، ریاض، تبوک اور جازان سے مکہ المکرمہ پہنچے۔ حجاج کرام منی مزید پڑھیں

حرمین ایکسپریس ٹرین

سعودی عرب میں حرمین ایکسپریس ٹرین رواں سال ستمبر میں چلانے کا اعلان

ریاض(عکس آن لائن)حرمین ٹرین پروجیکٹ کی انتظامیہ نے اعلان کیاہے کہ یہ حرمین ایکسپریس ٹرین رواں سال ستمبرچلائی جائے گی۔عرب ٹی وی کے مطابق حرمین ٹرین پروجیکٹ کے منتظمین کا کہناتھا کہ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے درمیان مسافروں مزید پڑھیں

سعودی عرب

سعودی عرب ، پابندیاں اٹھ گئیں، مکہ مکرمہ کے علاوہ تمام مساجد میں نماز جمعہ ادا کرنےکی اجازت

ریاض(عکس آن لائن)سعودی عرب میں کورونا وائرس کے باعث لگائی گئی پابندیاں اٹھالی گئی ہیں ، حکومتی فیصلے کے تحت 28مئی سے معمولات زندگی میں نرمی کا آغاز کردیا جائےگا،مکہ مکرمہ کے علاوہ ملک بھرکی مساجد میں نماز جمعہ کی مزید پڑھیں

عمرہ ادائیگی

سعودی حکام کی جانب سے رواں ماہ کے آخر تک عمرہ ادائیگی کی اجازت کا امکان

ریاض(عکس آن لائن)سعودی حکام کی جانب سے عمرہ ادائیگی کے لیے رواں ماہ کے آخر تک اجازت دیے جانے کا امکان، جس کے بعد عمرہ زائرین سعودی عرب مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ جاسکیں گے۔ میڈیارپورٹس کے مابق عمرہ ادائیگی مزید پڑھیں

مدینہ منورہ

مکہ اور مدینہ میں خلیجی باشندوں کے داخلے پر عارضی پابندی

ریاض(عکس آن لائن)کرونا وائرس کے پھیلنے کے خطرے کے پیش نظر سعودی عرب میں عمرہ اور سیاحتی ویزوں کے اجراء پر پابندی کے بعد مملکت نے خلیجی ممالک کے باشندوں کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں داخلے پرعارضی طور مزید پڑھیں

مسجد الحرام

مسجد الحرام میں منفرد واقعہ، اذان عشائ دو موذنوں نے دی

مکہ مکرمہ(عکس آن لائن) مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام کی تاریخ میں پہلی مرتبہ عشا کی اذان ایک موذن کے بجائے دوموذنوں نے مکمل کی ہے۔ مسجد الحرام کے سینیئر موذن علی الملا عشاکی اذان دے رہے تھے کہ اچانک مزید پڑھیں