موسمیاتی تبدیلی

آب و ہوا کی تبدیلی پر تعاون کو مضبوط بنانا ہوگا، چین و امر یکہ کا مو قف 

د بئی (عکس آن لائن)   چین کے خصوصی ایلچی برائے موسمیاتی تبدیلی شے چن ہوا اور امریکہ کے خصوصی صدارتی ایلچی برائے آب و ہوا جان کیری نے   دبئی میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس (سی او پی 28) مزید پڑھیں

کلائمیٹ کانفرنس

چین نے کو پ 28  کو سب سے مشکل کا نفر نس قرار دے دیا 

بیجنگ (عکس آن لائن) چینی وفد نے کلائمیٹ کانفرنس کے چائنا کارنر آفس میں موجودہ موسمیاتی تبدیلی کانفرنس کی اپنی پہلی پریس کانفرنس  کی۔ منگل کے روز چین کے خصوصی ایلچی برائے موسمیاتی تبدیلی شے چن ہوا ، جو 16 سال مزید پڑھیں

سی ای او یورپی کلائمیٹ فاؤنڈیشن 

چین نے پیرس معاہدے میں اہم تعاون کیا ہے ، سی ای او یورپی کلائمیٹ فاؤنڈیشن 

د بئی (عکس آن لائن) ماحولیاتی تبدیلی پر اقوام متحدہ کے فریم ورک کنونشن کے فریقین کی 28ویں کانفرنس (COP28) متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں منعقد ہو رہی ہے۔ اس کانفرنس کا ایک اہم موضوع پیرس معاہدے کے نافذ مزید پڑھیں

نگراں وزیرِ اعظم

موسمیاتی تبدیلی کے باعث سالانہ لاس اینڈ ڈیمج کا تخمینہ 400 ارب ڈالر ہے،نگراں وزیرِ اعظم

دبئی (عکس آن لائن)نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ موسمیاتی چیلنج سے نمٹنے کے لیے ترقی پذیر ممالک کی ضروریات 100 ارب ڈالر کی یقین دہانیوں سے کہیں زیادہ ہیں، موسمیاتی تبدیلی کے باعث سالانہ لاس مزید پڑھیں

چینی وزیر خا رجہ

91.4 فیصد افراد  کی  موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے میں چین کے تعاون کی تعریف ، چینی میڈ یا 

بیجنگ (عکس آن لائن)  موسمیاتی تبدیلی سے متعلق اقوام متحدہ کے فریم ورک کنونشن کی 28 ویں کانفرنس آف دی پارٹیز (کاپ 28) کا افتتاح  ہوا۔ سی جی ٹی این کی جانب سے کرائے گئے ایک حالیہ عالمی آن لائن سروے مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلی

موسمیاتی تبدیلی پر عالمی تعاون ناگزیر ہو چکا ہے، چینی میڈ یا

بیجنگ (عکس آن لائن) جب میں بیجنگ کی سڑکوں پر گاڑی چلاتا ہوں تو مجھے سبز نمبر پلیٹ والی نئی توانائی کی گاڑیاں ہر جانب دکھائی دیتی ہیں۔میں اب بھی پٹرول پر چلنے والی گاڑی چلاتا ہوں اور جب اتنی مزید پڑھیں

نگران وزیر اعظم

نگران وزیر اعظم کا این ای او سی کا دورہ، چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک نے شرکاء کو بریفنگ

اسلام آباد (عکس آن لائن) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ملک میں قدرتی آفات کی پیش گوئی، ان سے نمٹنے اور ان کے اثرات کو کم کرنے کیلئے این ڈی ایم اے اور این ای او مزید پڑھیں

ایشیا پیسیفک

کچھ بڑے ممالک نے ایشیا پیسیفک خطے میں کیمپ تصادم کی حوصلہ افزائی کی ، چینی میڈ یا

بیجنگ (عکس آن لائن) چینی میڈ یا نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ ایشیا اور بحرالکاہل کا خطہ عالمی معیشت کی ترقی کی سب سے زیادہ متحرک پٹی بن چکا ہے، لیکن ساتھ ہی اسے ریورس گلوبلائزیشن، غیر مساوی مزید پڑھیں

جلیل عباس جیلانی

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کےلئے علاقائی ممالک کے ساتھ مسلسل روابط کا خواہاں ہے، جلیل عباس جیلانی

اسلام آ باد (عکس آن لائن) نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے مشترکہ چیلنجوں سے نمٹنے کے لئے علاقائی ممالک کے ساتھ مسلسل روابط کا خواہاں ہے، پاکستان اور چین سدا بہار مزید پڑھیں