بائیڈن

انسانی حقوق اور میڈیا کی آزادی کو یقینی بنایا جائے، امریکی صدر کی مودی کو تنبیہ

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکی صدر جوبائیڈن نے جی20اجلاس میں وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کے دوران بھارت میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں، سول سوسائٹی کو کچلنے اور آزاد صحافت پر قدغن سے متعلق مسائل پر تشویش کا اظہار کیا۔عالمی مزید پڑھیں