عثمان بزدار

پنجاب کے پاس وافر گندم موجود،آٹے کی قلت نہیں ،عثمان بزدار

لاہور(عکس آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اتوار کے روزجڑانوالہ اورسمندری کے اچانک دورے کیے ۔تھانے، آٹا سیل پوائنٹس اورہسپتالوں پر چھاپے مار کرصورتحال کا جائزہ لیا اوردونوں شہروں میں صفائی کے انتظامات بھی چیک کیے۔ وزیراعلیٰ نے ناقص مزید پڑھیں