اوخنا خوریلسوخ

منگولیا کے وزیراعظم پارلیمانی انتخابات میں کامیابی کے بعد دوبارہ منتخب

الان باتور(عکس آن لائن) حکمران منگولین پیپلز پارٹی (ایم پی پی)کے رہنما اوخنا خوریلسوخ جمعرات کو دوسری چار سالہ مدت کے لئے دوبارہ وزیراعظم منتخب ہوگئے ہیں۔خوریلسوخ کی نامزدگی 76 نشتوں کے ایک ایوان پر مشتمل پارلیمنٹ، سٹیٹ گریٹ خورال مزید پڑھیں