وزیر داخلہ

پاکستان کے روشن مستقبل کیلئے اپنی نسلوں کو نشہ سے بچانا ہو گا، سرفراز بگٹی

اسلام آ باد ( عکس آن لائن ) نگران وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ پاکستان کے روشن مستقبل کیلئے ہمیں اپنی آنے والی نسلوں کو نشہ کی لعنت سے بچانا ہو گا۔ جمعہ مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

چین دنیا کے لیے منشیات پر قابو پانے میں ایک مثالی ملک ہے، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (عکس آن لائن)امریکی صدر جو بائیڈن نے کانگریس کو ایک رپورٹ پیش کی، جس میں چین کو “منشیات کا بڑا ذریعہ کہا گیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماو نینگ نے اٹھارہ ستمبر کو اس حوالے سے کہا مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

بدنام جو ہوں گے کیا نام نہ ہو گا، ٹرمپ مگ شاٹ سے بھی کمانے لگے

واشنگٹن (عکس آن لائن)ڈونلڈ ٹرمپ کے جیل جانے اوروہاں اْن کا مگ شاٹ لیے جانے کی خبرنے سوشل میڈیا کو گرما رکھا ہے لیکن خود سابق صدر نے اثر لیے بغیر امریکا کی تاریخ بدلنے والی اس مختصرقید اور تصویر مزید پڑھیں

چوتھا اجلاس

افغانستان کو دہشت گردی اور منشیات کے خطرے سے پاک ایک پرامن، متحد، خودمختار اور آزاد ریاست بننا چاہیے, افغانستان میں دہشت گردی سے متعلق سلامتی کی صورتحال بدستور سنگین ہے,افعانستان کے ہمسایہ ممالک کے وزرائے خارجہ کے چوتھے اجلاس میں سمرقند اعلامیہ

سمرقند( عکس آن لائن)افغانستان کو دہشت گردی اور منشیات کے خطرے سے پاک ایک پرامن، متحد، خودمختار اور آزاد ریاست بننا چاہیے۔ افغانستان میں دہشت گردی سے متعلق سلامتی کی صورتحال بدستور سنگین ہے.چینی میڈیا کے مطابق افغانستان کے ہمسایہ مزید پڑھیں

ایرانی بحری جہاز

یمن میں منشیات سے بھرا ایرانی بحری جہاز قبضے میں لے لیا گیا

صنعائ(عکس آن لائن) یمنی حکام نے ملک کے مشرق میں کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق مشرقی یمن میں سیکورٹی حکام نے کہا کہ المھرہ گورنری میں کوسٹ گارڈ فورسز نے مشرقی شہر الغیضہ کے ساحل سے ایرانمنشیات سے لدے ایک ایرانی بحری مزید پڑھیں

پنجاب حکومت

پنجاب حکومت کا سرکاری و نجی سکولز میں منشیات کی شکایات کی روک تھام کیلئے ہدایت نامہ جاری

مکوآنہ (عکس آن لائن ) پنجاب حکومت کا سرکاری و نجی سکولز میں منشیات کی شکایات کی روک تھام کیلئے ہدایت نامہ جاری۔۔۔ سکول سربراہان کو تعلیمی اداروں کی کینٹین اور باہر چھابڑی فروش ودیگر قریبی دکانداروں کی مانیٹرنگ کی مزید پڑھیں

حنیف عباسی

حنیف عباسی کی سزا کیخلاف اپیل پر سماعت سرکاری وکیل کی مصروفیات کے باعث بغیر کارروائی کے ملتوی

لاہور (نمائندہ عکس) لاہور ہائیکورٹ میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کی سزا کیخلاف اپیل پر سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی گئی۔معزز جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی پر مشتمل دو رکنی بنچ نے اپیل پر سماعت مزید پڑھیں

منشیات

جدہ میں وزٹ ویزے پرمقیم 3پاکستانیوں سے منشیات برآمد

جدہ (عکس آن لائن)سعودی عرب ادارہ انسداد منشیات کا کہنا ہے کہ جدہ میں تین پاکستانیوں کومنشیات رکھنے کے الزام میں گرفتار کیا گیاہے۔ تفصیلات کے مطابق گرفتارملزمان کے قبضے سے 500 گرام ہیروئن اور7 کلوگرام نشہ آورمادہ’الشبو‘ برآمد ہوا۔ مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان

ناجائز طریقے سے دولت کمانے والوں کو معاشرے کا تسلیم کرنا بدقسمتی ہے، وزیر اعظم کا منشیات کیخلاف مہم چلانے کا اعلان

راولپنڈی (عکس آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے منشیات کیخلاف بھرپور مہم چلانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناجائز طریقے سے دولت کمانے والوں کو معاشرے کا تسلیم کرنا بدقسمتی ہے،ماضی میں منشیات کے خاتمے سے متعلق مزید پڑھیں

جامشورو

سی آئی اے پولیس جامشورو کی ٹول پلازہ پر کاروائی کروڑ روپے سے زائد کی منشیات برامد

جامشورو(نمائندہ عکس آن لائن) سی آئی اے پولیس جامشورو کی ٹول پلازہ پر کاروائی ایک کروڑ روپے سے زائد کی منشیات تحویل میں ایک شخص گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق سی آئی اے پولیس کے انچارج سرور راہوپوٹو اصغر مزید پڑھیں