پاور ویٹ لفٹنگ

پاکپتن کے سپوت محمد احمد خاں لودھی نے اوسنیہ ایشیا پیسیفک جونیئر پاور ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں 4گولڈمیڈل حاصل کرلیے

پاکپتن (نمائندہ عکس آن لائن) پاکپتن کے سپوت محمد احمد خاں لودھی نے اوسنیہ ایشیا پیسیفک جونیئر پاور ویٹ لفٹنگ مقابلوں جو سنگا پور میں منعقد ہوئے چاروں کیٹگری کلین سویپ کا میابی حاصل کر کے ایک وقت میں 4گولڈمیڈل مزید پڑھیں