رانا ثنا اللہ خان

جج کی رخصت کے باعث رانا ثنا اللہ اور دیگر کیخلاف منشیات سمگلنگ کیس کی سماعت 12مارچ تک ملتوی

لاہور(عکس آن لائن) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ اور دیگر پانچ ملزمان کے خلاف منشیات سمگلنگ کیس کی سماعت جج کی رخصت کے باعث 12مارچ تک ملتوی کر دی گئی ۔ رانا ثنا اللہ اور دیگر مزید پڑھیں

شراب برآمد

پیرمحل،چٹیانہ پولیس کی کا روائی ،90لیٹر شراب برآمد،2ملزمان کے خلاف مقدمہ درج

پیرمحل(نمائندہ عکس آن لائن)چٹیانہ پولیس کی کا روائی ،90لیٹر شراب برآمد،2ملزمان کے خلاف مقدمات کا اندراج کردیا گیا۔تفصیل کے مطا بق تھا نہ چٹیانہ میں تعینات اسسٹنٹ سب انسپکٹر محمد عمران نے مخبر کی اطلاع پر گا ﺅں 331گ ب مزید پڑھیں

ڈی ایس پی سرکل

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رکھیں جائیں گی، ڈی ایس پی سرکل شورکوٹ

شورکوٹ (نمائندہ عکس آن لائن )ڈی پی او جھنگ سرفراز خان ورک کی ہدایات پر گزشتہ ماہ سرکل شورکوٹ پولیس نے منشیات فروشوں ناجائز اسلحہ رکھنے والوں اور اشتہاری ملزمان کے خلاف کاروائیاں کرتے ہوئے ملزمان کے خلاف مقدمات درج مزید پڑھیں

مسلح ملزمان

معمولی تلخ کلامی پر مسلح ملزمان نے نوجوان کو قتل کر دیا

ڈیرہ اسماعیل خان(عکس آن لائن) معمولی تلخ کلامی پر مسلح ملزمان نے اندھادھند فائرنگ کرکے پچیس سالہ نوجوان کو موت کی ابدی نیند سلادیا ،قاتل جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ، مقتول کی لاش پوسٹمارٹم کے بعد مزید پڑھیں