شہباز گل

ٹیکسٹائل میں بہتری کے لیے حکومت کو مشکل فیصلے کرنے پڑے، شہباز گل

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ ٹیکسٹائل میں بہتری کے لیے حکومت کو مشکل فیصلے کرنے پڑے۔وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے میڈیا سے بات مزید پڑھیں

انجمن تاجران

عارفوالا :انجمن تاجران ملک کاقیمتی سرمایہ اورریڑھ کی ہڈی ہیں،خان نوازخان

عارفوالا (نمائندہ عکس آن لائن)انجمن تاجران ملک کاقیمتی سرمایہ اورریڑھ کی ہڈی ہیں حکومتوں کی کامیابی انہی تاجروں سے وابستہ ہوتی ہے جن ممالک نے اپنے تاجروں کومضبوط کرنے میں مثبت کرداراداکیاوہ آج بڑی معیشت بن کردنیامیں اہم مقام پاگئے،خان مزید پڑھیں

انجمن تاجران

سیاسی کشمکش معیشت کیلئے زہر قاتل،ہر شعبہ اضطراب کا شکار ہے ‘ آل پاکستان انجمن تاجران

لاہور/کراچی/سیالکوٹ/فیصل آباد(عکس آن لائن)آل پاکستان انجمن تاجران نے ملک میں جاری سیاسی کشمکش کو معیشت کیلئے زہر قاتل قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ کورونالاک ڈائون کی وجہ سے بری طرح متاثر ہونے والے تاجروں سمیت ہرشعبہ اضطراب کاشکار ہے ،معیشت مزید پڑھیں

شہباز گل

معیشت کو کریش کرنے والی ن لیگ موجودہ معاشی بحران کی ذمہ دار ہے،شہباز گل

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وزیر اعظم معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ معیشت کو کریش کرنے والی ن لیگ موجودہ معاشی بحران کی ذمہ دار ہے،عوام جانتی ہے کہ تین دھائیوں سے لوٹ مار میں مصروف مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

ترسیلات زر 7.1 ارب ڈالر کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گئیں، اسٹیٹ بینک

کراچی(عکس آن لائن) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں ترسیلات زر 7.1 ارب ڈالر کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گئی ہیں۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپنے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا مزید پڑھیں

وزیراعظم

وبا کے باوجود ہماری معیشت کیلئے اچھی خبریں ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کووڈ 19 کی وبا کے باوجود ہماری معیشت کیلئے اچھی خبریں ہیں۔عمران خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیرون ملک سے آنے والی ترسیلات زر کے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف نے خطے میں معاشی سست روی سے خبردار کردیا، رپورٹ

نیویارک (عکس آن لائن ) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے مشرق وسطیٰ، شمالی افریقہ، افغانستان اور پاکستان (میناپ) کے خطے پر مبنی رپورٹ میں نمو کی پیش گوئی اپریل سے بھی کم کرتے ہوئے معاشی سست روی مزید پڑھیں

عثمان ڈار

وفاقی حکومت کا کامیاب جوان پروگرام کا دوسرا مرحلہ فوری شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(عکس آن لائن) وفاقی حکومت نے کامیاب جوان پروگرام کا دوسرا مرحلہ فوری شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے. اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی عثمان ڈار سے ملاقات کے بعد منظوری دے دی، اسٹیٹ بینک مزید پڑھیں

افتخار علی ملک

وزیر اعظم عمران خان کا تعمیراتی صنعت کے لئے بڑا پیکیج امید کی کرن ، صدر سارک چیمبر

لاہور (عکس آن لائن) سارک چیمبر آف کامرس کے صدر افتخار علی ملک نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کا تعمیراتی صنعت کے لئے بڑا پیکیج امید کی کرن ہے اور ایسے وقت میں جب ملکی صنعت کو مزید پڑھیں