شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ نے کرونا سے صحت یابی کے بعد وزارت خارجہ میں دوبارہ ذمہ داریاں سنبھالیں

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کرونا سے صحت یابی کے بعد وزارت خارجہ میں دوبارہ ذمہ داریاں سنبھالیں ۔سیکرٹری خارجہ سہیل محمود، اسپیشل سیکرٹری معظم احمد خان، اور وزارت خارجہ کے سینئر افسران مزید پڑھیں