آصف زرداری

ملکی معاشی چیلنجز : صدر مملکت آصف زرداری کا تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ

اسلام آباد(عکس آن لائن) صدر مملکت آصف زرداری نے ملک کو درپیش معاشی چیلنجز کے باعث اپنی تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایوان صدر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق صدر مملکت نے یہ فیصلہ ملک کو مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

رائیونڈ والے گھر سے نکلتے نہیں، خود بخود الیکشن جیتنے کے خواب دیکھ رہے ہیں، بلاول بھٹو

ملتان (عکس آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ رائیونڈ والے گھر سے نکلتے نہیں، خود بخود الیکشن جیتنے کے خواب دیکھ رہے ہیں۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے انتخابی جلسے سے مزید پڑھیں

نواز شریف

قائد (ن) لیگ نواز شریف نے انتخابی منشور کے ابتدائی نکات کی منظوری دیدی

لاہور ( عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے انتخابی منشور کے ابتدائی نکات کی منظوری دے دی۔لیگی ذرائع کے مطابق ابتدائی طورپر 15 اہم نکات منشور میں شامل کئے گئے ہیں، منشور کے اہم مزید پڑھیں

احسن اقبال

ملک کو درپیش معاشی چیلنجز کے پیش نظر احسن اقبال کا اپنی سرکاری 4500 سی سی لینڈ کروزر واپس کر نے کا فیصلہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر احسن اقبال نے ملک کو درپیش معاشی چیلنجز کے پیش نظر اپنی سرکاری 4500 سی سی لینڈ کروزر واپس کر نے کا فیصلہ کرلیا ۔ جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

پاکستان کے ڈیفالٹ کا قطعی کوئی خطرہ نہیں ،یہ صرف چند ناقدین کا خواب ہی رہ جائیگا’ اسحاق ڈار

لاہور(عکس آن لائن )وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کے ڈیفالٹ کا قطعی کوئی خطرہ نہیں اور یہ صرف چند ناقدین کا خواب ہی رہ جائے گا،ملک کی تاریخ میں ایسے معاشی چیلنجز پہلے کبھی نہیں مزید پڑھیں

وزیر تعلیم

قائد اعظم کا دو قومی نظریہ ایک بیانیہ تھا،بیانیہ درست نہ ہو تو تحریک نہیں چل سکتی،وزیر تعلیم

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہاہے کہ قائد اعظم کا دو قومی نظریہ ایک بیانیہ تھا،بیانیہ درست نہ ہو تو تحریک نہیں چل سکتی،ہمارے معاشی چیلنجز کم ہورہے ہیں،یکساں نظام تعلیم بھی ہماری ایک سوچ مزید پڑھیں

ہمایوں اختر

پی پی ،(ن) لیگ احتساب کے عمل کی مخالفت کی بجائےخود احتسابی کی مشق کریں ،ہمایوں اختر

اسلام آباد ( عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خا ن نے کہاہے کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) احتساب کے عمل کی مخالفت کی بجائے خود احتسابی کی مزید پڑھیں

میاں نعمان کبیر

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بین الاقوامی کمی کے تناسب سے کمی کی جائے : میاں نعمان کبیر

لاہور (عکس آن لائن)چیئرمین پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشنز فرنٹ (پیاف) میاں نعمان کبیر نے کہا ہے کہ بین الاقو امی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات انتہائی کم ترین سطح پر آگئی ہیں لہٰذا حکومت پاکستان بھی پٹرولیم مصنوعات میں مزید پڑھیں