انتھونی بلنکن

اسرائیل کے پاس ابھی پڑوسی ممالک سے تعلقات کی بحالی کا بہترین موقع ہے، امریکا

میونخ( عکس آن لائن)امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے لیے آنے والے مہینوں میں اپنے عرب پڑوسیوں کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے مزید پڑھیں

بیزلیل سموٹریچ

حماس کا گولہ بارود مصر سے گزرتا ہے، اسرائیلی وزیر

تل ابیب(عکس آن لائن) اسرائیل کے وزیر خزانہ بیزلیل سموٹریچ نے ایک ہرزہ سرائی کر کے مصر میں غم وغصہ کو بلندیوں تک پہنچا دیا ہے۔ غیرملکی خبررساںادارے کے مطابق ایک بیان میں اسرائیل کے وزیر خزانہ بیزلیل سموٹریچ نے مزید پڑھیں

طیب ایردوآن

ترک صدر 14فروری میں مصر کا دورہ کریں گے

انقرہ(عکس آن لائن)ترک صدر رجب طیب اردوان14 فروری کو مصر کا دورہ کریں گے۔ غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق صدر اردوان صدر عبدالفتح السیسی سے ترکیہ اور مصر کے درمیان تعلقات بڑھانے پر بات کریں گے۔ ترک ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

غزہ کے مکینوں کو جبراًمصردھکیلاجارہاہے،اقوام متحدہ

جنیوا،تل ابیب( عکس آن لائن) اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں کے لیے ادارے (یواین ایچ سی آر)کے سربراہ فلیپو گرانڈی نے کہا ہے کہ غزہ کے بے گھر فلسطینیوں کو زبردستی مصر کی طرف دھکیلنا مصر کو غیر مستحکم کرنے مزید پڑھیں

مصر

مصر اور اردن کی غزہ میں مستقل جنگ بندی کیلئے کوششیں جاری

قاہرہ(عکس آن لائن)مصری صدر عبدالفتاح السیسی اور اردن کے شاہ عبداللہ دوم کے درمیان مصری دارالحکومت قاھرہ میں مصر اردن سربراہی اجلاس منعقد ہوا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مصری ایوان صدر کے سرکاری ترجمان نے بتایا کہ دونوں رہنماں نے مزید پڑھیں

چین کا مشرقِ وسطی کے معاملے پر متعلقہ فریقوں سےصورتحال کو بگڑنے سے بچانے کا مطالبہ

بیجنگ (عکس آن لائن) مصر میں قائم چینی سفارت خانے میں مشرق وسطیٰ کے مسئلے پر چینی حکومت کے خصوصی ایلچی زائی جون نے ایک پریس کانفرنس کی اور فلسطین اور اسرائیل کی موجودہ صورتحال پر صحافیوں کے سوالات کے مزید پڑھیں

اسرائیل

مصر کیساتھ سرحد پر واقعہ عارضی، مشترکہ تعاون متاثر نہیں ہوگا،اسرائیل

تل ابیب(عکس آن لائن)اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ مصر کے ساتھ سرحد پر سکیورٹی کا واقعہ ایک عارضی واقعہ ہے اور اس سے دونوں ملکوں کے درمیان تعاون متاثر نہیں ہو گا۔ اسرائیلی ٹی وی مزید پڑھیں

ایران

سعودی عرب سے مصالحت مصر،اردن اور بحرین سے تعلقات پرمثبت اثرات مرتب کرے گی،ایران

ریاض(عکس آن لائن)سعودی عرب کی جانب سے ایران کے ساتھ تعلقات معمول پرلانے پر رضامندی کے چند روز بعد ایران نے کہاہے کہ اب اس کی نظریں مصر،اردن اور بحرین پر مرکوز ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان مزید پڑھیں