فواد چوہدری

سائنس نے پوری دنیا کو بدل کے رکھ دیا ہے ہمارے کئی مسائل حل ہوگئے ، فواد چوہدری

اسلام آباد ( عکس آن لائن) وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سائنس نے پوری دنیا کو بدل کے رکھ دیا ہے ہمارے کئی مسائل حل ہوگئے ہیں کورونا کی وجہ سے پہلے چیزیں مزید پڑھیں

شبنم مجید

کورونا کی وجہ سے فلم انڈسٹری سے جڑا ہوا موسیقی کا شعبہ بھی مشکلات کا شکار ہے’ شبنم مجید

لاہور( عکس آن لائن) نامور گلوکارہ شبنم مجید نے کہا ہے کہ کامیابی اور ناکامی ، خوشی اور غم انسانی زندگی کا حصہ ہیں ، میرا ایمان ہے کہ ہر مشکل کے بعد آسانی ہوتی ہے اس لئے انسان کو مزید پڑھیں

سراج الحق

حکومت ہنگامی بنیادوں پر بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی مدد کرے،سراج الحق

اسلام آباد (عکس آن لائن)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے صدر اور وزیراعظم سے اپیل کی ہے کہ حکومت ہنگامی بنیادوں پر بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی مدد کرے۔ ایک بیان میں سراج الحق نے کہاکہ اوورسیز پاکستانی مشکلات کا مزید پڑھیں

علیم خان

یہ سیاست کا نہیں لوگوں کی عملی خدمت کرنے کا وقت ہے،علیم خان

لاہور(عکس آن لائن ) سینئرصوبائی وزیر عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ کورونا کے باعث تمام شعبے مشکلات کا شکار ہیں، مل جل کر اس وبا سے چھٹکارا حاصل کرنا ہوگا۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں ایک وفد سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

صحافیوں کو حفاظتی کٹس کی فراہمی یقینی بنائی جائے،مریم اورنگزیب

راولپنڈی(عکس آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ میڈیا ‘قانون نافذ کرنے والے اداروں ‘ ہسپتالوں کے ساتھ ملکر خدمات سرانجام دے رہا ہے اس لئے فوری طور پر صحافیوں کو حفاظتی کٹس کی مزید پڑھیں

گورنر پنجاب

کورونا وائر س خطرناک عا لمی وباءہے جس کے سامنے پوری دنیابے بس ہے،گورنر پنجاب

لاہور(عکس آن لائن)گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ کورونا وائر س خطرناک عا لمی وباءہے جس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے،بے شمار وسائل کے حامل ترقی یافتہ ممالک کورونا وائرس کے سامنے مزید پڑھیں

عامر سہیل

مصباح کو ہیڈ کوچ بننے سے پہلے کسی سکول ٹیم کی کوچنگ کرنی چاہئے تھی،عامر سہیل

لاہور(عکس آن لائن) مصباح الحق بطور کوچ عامر سہیل کومتاثر نہ کر پائے، سابق کپتان نے کہا کہ جس وقت وہ قومی کوچ بنے انھیں کسی اسکول ٹیم کی کوچنگ کرنا چاہیے تھی۔ایک برطانوی ویب سائٹ کوانٹرویو میں سابق ٹیسٹ مزید پڑھیں

گلوکار ہ راگنی

گلوکاری کے شعبے کو مضبوط بنانے کیلئے حکومتی سطح پر اقدامات ضروری ہیں ‘ راگنی

لاہور(عکس آن لائن) گلوکار ہ راگنی نے کہا ہے کہ پاکستان میں گلوکاری کے شعبے کو مضبوط بنانے کیلئے حکومتی سطح پر اقدامات ضروری ہیں کہیں گلوکاری کا شعبہ بھی فلم انڈسٹری جیسی مشکلات کا شکار نہ ہو جائے۔ اپنے مزید پڑھیں

میئر کراچی وسیم اختر

کے ایم سی کے ملازمین کی تنخواہوں پر بعض افراد اپنی سیاست چمکا رہے ہیں، میئر کراچی وسیم اختر

کراچی (عکس آن لائن) میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ کے ایم سی کے ملازمین کی تنخواہوں پر بعض افراد اپنی سیاست چمکا رہے ہیں، انہیں احتجاج میں میرا ساتھ دینا چاہئے اور حکومت سندھ کے خلاف احتجاج مزید پڑھیں