ڈاکٹر یاسمین راشد

جی ٹی روڈ بیلٹ پر کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد سب سے زیادہ ہے‘ ڈاکٹر یاسمین راشد

لاہور(عکس آن لائن )صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ صوبہ پنجاب میں لاک ڈاؤن کو مزید بڑھانے کا فیصلہ نیشنل سکیورٹی کونسل کے اجلاس میں کیا جائیگا۔ڈاکٹر یاسمین راشد نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

ڈاکٹر نبی احمد چٹھہ

انچارج رورل ہیلتھ سنٹر ڈاکٹر نبی احمد چٹھہ ودیگر پیرا میڈیکل سٹاف کی بے مثال کارکردگی

علی پور چٹھہ(نمائندہ عکس آن لائن) انچارج رورل ہیلتھ سنٹر ڈاکٹر نبی احمد چٹھہ ودیگر پیرا میڈیکل سٹاف کی بے مثال کارکردگی، سٹی اور نواحی علاقوں سے مجموعی 410مشتبہ مریضوں کی سکریننگ ،تمام رزلٹ منفی،ایس ایچ او تھانہ علی پور مزید پڑھیں

کورونا ریلیف ٹائیگر فورس

وزیراعظم کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کی تشکیل 31 مارچ سے سٹیزن پورٹل پر شروع ہوگی

اسلام آباد(عکس آن) وزیراعظم کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کی تشکیل 31 مارچ سے سٹیزن پورٹل پر شروع ہوگی۔وزارت امور نوجوانان کے مطابق وزارت نے کورونا ریلیف ٹائیگر فورس پر کام شروع کردیا ہے، ڈیجیٹل فارم تیار ہے اور 31 مارچ مزید پڑھیں

قرنطینہ میں منتقلی

پنجاب حکومت کی ایران سے آنیوالے 177زائرین کی قرنطینہ میں منتقلی کی تصدیق

لاہور(عکس آن لائن) پنجاب حکومت نے ایران سے آنیوالے 177زائرین کی قرنطینہ میں منتقلی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ایران سے آئے 777 زائرین اس وقت قرنطینہ میں ہیں جن میں سے 761کا تعلق پنجاب اور باقی کا دیگر مزید پڑھیں

ڈاکٹر یاسمین راشد

کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے کٹس مل گئی، اوورسیز انسٹیٹیوٹ میں وائرس کے مشتبہ مریضوں کو رکھا جائے گا ، یاسمین راشد

لاہور(عکس آن لائن) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ نیشنل انسٹیٹیوٹ کے پاس کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے کٹس آ گئی ہے اور اوورسیز انسٹیٹیوٹ میں ہسپتال بنایا ہے جہاں کرونا وائرس کے مشتبہ مریضوں کو مزید پڑھیں