بیٹنگ کوچ مقرر

دورہ انگلینڈ کے لیے یونس خان پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ مقرر

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان اور مڈل آرڈر بلے باز یونس خان کو دورہ انگلینڈ کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کا بیٹنگ کوچ مقرر کردیا ۔تفصیلات کے مطابق پی سی بی کی جانب سے سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں