علی ظفر

ناکامیوں سے کبھی خوفزدہ نہیں ہوتا ،مسلسل آگے بڑھتا رہتا ہوں ‘ علی ظفر

لاہور(عکس آن لائن)گلوکار علی ظفر نے کہا ہے کہ ناکامیوں سے کبھی خوفزدہ نہیں ہوتا ،ایسا وقت بھی تھاکہ کسی کے پاس اپنا ایک گانا لے کر گیا کہ اسے فلم میں شامل کر لیں لیکن انکار کر دیا گیا مزید پڑھیں