مولانا طارق جمیل

مسجد نبوی میں احتجاج کی صورت میں جو حرم شریف کی پامالی کی گئی یہ بالکل اسلام میں درست نہیں ہے‘ مولانا طارق جمیل

اسلام آباد (نمائندہ عکس)وزیراعظم شہباز شریف کی وفد کے ہمراہ مسجد نبوی آمد پرگزشتہ روز بعض افراد کی جانب سے نعرہ بازی کیے جانے پر مولانا طارق جمیل کا بیان آمنے آگیا۔مولانا طارق جمیل نے ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے مزید پڑھیں