عمرہ زائرین

عمرہ زائرین کیلئے بڑی خوشخبری:دنیا بھر کے مسلمانوں کوکل سے عمرہ کی اجازت مل گئی

جدہ (عکس آن لائن) سعودیہ عرب نے کل سے دیگر ممالک سے آنے والے مسلمانوں کو عمرے کی اجازت دے دی ، جس کے تحت 20 ہزار زائرین عمرہ کرسکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق عمرہ کرنے کے خواہشمند افراد کیلئے مزید پڑھیں

لبیک اللھم لبیک

لبیک اللھم لبیک کی صداؤں میں مناسک حج کی محدود پیمانے پر ادائیگی کا آغاز

مکہ مکرمہ (عکس آن لائن) لبیک اللھم لبیک کی صداؤں میں مناسک حج کی محدود پیمانے پر ادائیگی کا آغاز ہو گیا، عازمین حج منیٰ میں خصوصی کمپلیکس میں قیام کریں گے، حج کا سب سے بڑا رکن وقوف عرفہ مزید پڑھیں

حجر اسود

خانہ کعبہ اور حجر اسود کوچھونا منع ، حج کے متعلق نئے قواعدوضوابط جاری

ریاض( عکس آن لائن) سعودی عرب نے رواں سال حج سے متعلق نئے قواعدوضوابط جاری کردیئے ہیں. جو مسجدالحرام، منیٰ، میدان عرفات، مزدلفہ اورقیام وطعام سے متعلق ہیں۔ سرکاری خبرایجنسی العربیہ کے مطابق سعودی مذہبی امور کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

مسجد الحرام

سعودی عرب میں مسجد الحرام میں آن لائن سمر کورس شروع ہو گیا

مکۃ المکرمہ (عکس آن لائن) سعودی عرب میں مسجد الحرام میں آن لائن سمر کورس شروع ہو گیا ہے ۔ سعودی نیوز ایجنسی کے مطابق افتتاحی تقریب کا آغاز حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ شیخ ڈاکٹر عبد الرحمن السدیس کے مزید پڑھیں

سعودی مفتی اعظم

عید کی نماز گھر پر ادا کی جاسکتی ہے، سعودی مفتی اعظم

ریاض(عکس آن لائن) سعودی مفتی اعظم کا کہنا ہے کہ عید کی نماز گھر پر ادا کی جاسکتی ہے۔عرب خبر رساں ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں سعودی مفتی اعظم اور سعودی سائنٹیفک اینڈ ریسرچ کونسل کے سربراہ شیخ عبدالعزیز مزید پڑھیں

نماز تراویح

مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں نماز تراویح ادا کی جائیگی، امام کعبہ

مکہ مکرمہ(عکس آن لائن) مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں نماز تراویح ادا کی جائے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس بات کا اعلان امام کعبہ نے کیا ۔عبدالرحمان السدیس نے کہا ہے کہ دونوں مساجد میں نماز تراویح دس رکعت کی مزید پڑھیں

مسجد الحرام

مسجد الحرام میں منفرد واقعہ، اذان عشائ دو موذنوں نے دی

مکہ مکرمہ(عکس آن لائن) مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام کی تاریخ میں پہلی مرتبہ عشا کی اذان ایک موذن کے بجائے دوموذنوں نے مکمل کی ہے۔ مسجد الحرام کے سینیئر موذن علی الملا عشاکی اذان دے رہے تھے کہ اچانک مزید پڑھیں

مسجد الحرام

مسجد الحرام ، صحنوں کی صفائی کیلئے جدید ترین مشینیں متعارف

مکہ مکرمہ(عکس آن لائن)مسجد الحرام میں اندرونی اور بیرونی صحنوں کی صفائی کے لیے جدید ترین مشینیں متعارف کرا دی گئی ہیں۔ جس کی بدولت صفائی کا نظام پہلے کی نسبتا بہت بہتر اور موثر ہو جائے گا اور کوئی مزید پڑھیں