عمر سرفراز چیمہ

این آر او 2 سے مستفید ہونے والا سلیمان شہباز بھی بھاشن دے رہا ہے،عمر سرفراز چیمہ

لاہور (نمائندہ عکس) مشیر داخلہ پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے وزیراعظم کے صاحبزادے سلیمان شہباز کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ این آر او 2 سے مستفید ہونے والا سلیمان شہباز بھی بھاشن دے رہا ہے۔ عمر مزید پڑھیں

مشیر اطلاعات پنجاب

اولیاء کرام کا پیغام دینی تبلیغ کے ساتھ ساتھ انسانیت کے احترام کی تلقین کرتا ہے’ مشیر اطلاعات پنجاب

لاہور(نمائندہ عکس)مشیرِ اطلاعات پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ اولیائے کرام کا پیغام دینی تعلیمات کی تبلیغ کے ساتھ ساتھ انسانیت کے احترام کی تلقین کرتا ہے۔ انسانیت کی خدمت اور ایثار و قربانی کا یہی پیغام حضرت مزید پڑھیں

محکمہ اصلاح آبپاشی

محکمہ اصلاح آبپاشی کا کاشتکاروں کو جدید ٹیکنالوجی سے مستفید کرنے کیلئے ٹریننگ کورسز کرانے کا فیصلہ

فیصل آباد(عکس آن لائن)محکمہ اصلاح آبپاشی نے کاشتکاروں کو جدید ٹیکنالوجی سے مستفید کرنے کیلئے ٹریننگ کورسز کے آغاز کا فیصلہ کیاہے۔ تربیتی ادارہ اصلاح آبپاشی کے ترجمان نے بتا یا کہ زراعت میں پانی کے محدود وسائل کا بہتر مزید پڑھیں

قرارداد جمع

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی،وزیراعظم کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد جمع

لاہور (عکس آن لائن ) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پروزیراعظم کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد جمع کرادی گئی، جس میں کہا گیا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں واضح کمی سے ہر شعبہ سے تعلق رکھنے والےافرادقیمتوں مزید پڑھیں

وقار یونس

پی ایس ایل میں نئی ٹیموں کا اوپر آنا اچھی بات ہے، وقار یونس

لاہور (عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ اور فاسٹ بولر وقار یونس نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ سے پاکستان کرکٹ کیلئے بہت سا ٹیلنٹ سامنے آئیگا، جوں جوں لیگ بڑی ہوتی جائے گی، پاکستان کرکٹ مزید پڑھیں

عبد الرزاق داؤد

یورپی یونین نے پاکستان کا جی ایس پی پلس درجہ 2022ء تک بڑھا دیا ہے‘ عبد الرزاق داؤد

لاہور( عکس آن لائن )وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت ، صنعت وسرمایہ کاری عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ یورپی یونین نے پاکستان کا جی ایس پی پلس درجہ 2022ء تک بڑھا دیا ہے۔ ٹویٹر پرایک بیان میں انہوں نے مزید پڑھیں

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن

شہری محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی جدید پراپرٹی ٹیکس پورٹل سہولت سے مستفید ہونے لگے

لاہور(عکس آن لائن)محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی جانب سے جدید پراپرٹی ٹیکس پورٹل کی سہولت کی فراہمی سے شہری مستفید ہونے لگے،پورٹل کے ذریعے شہری آن لائن محکمہ ایکسائز کے ریکارڈ میں موجود اپنی پراپرٹی کے بارے میں آگاہی حاصل مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم کا بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مستفید افسران کے نام عوام کے سامنے لانے کا حکم

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے فائدہ اٹھانے والے سرکاری افسران کے نام عوام کے سامنے ظاہر کرنے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے بے نظیر مزید پڑھیں