ہنگامہ آرائی کیس

نیب آفس ہنگامہ آرائی کیس، کیپٹن صفدر اور رانا ثنا اللہ کی عبوری ضمانت میں 15 اکتوبر تک توسیع

لاہور(عکس آن لائن) انسداد دہشت گردی عدالت نے نیب آفس میں مریم نواز کی پیشی کے موقع پر ہنگامہ آرای کیس میں کیپٹن صفدر اور رانا ثنا اللہ سمیت دیگر لیگی رہنماں کی عبوری ضمانت میں 15 اکتوبر تک توسیع مزید پڑھیں