امریکہ میں کورونا وائرس

امریکہ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 12لاکھ 12ہزار سے تجاوز کرگئی

واشنگٹن (عکس آن لائن) امریکہ میں مہلک کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 12لاکھ 12ہزار سے تجاوز کرگئی جبکہ مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر70 ہزار ہوگئی ہے۔ منگل کو امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ملک میں پہلی مرتبہ یومیہ مزید پڑھیں

چترال

چترال میں تین مزید مریضوں کا ٹیسٹ پازی ٹیو آگیا ،کرونا وائریس کی مریضوں کی تعدا د نو ہوگئی

چترال( عکس آن لائن ) چترال میں تین، اور مریضوں کا ٹیسٹ پازیٹیو آگیا جس سے کرونا وائرس کی مریضوں کی تعدا د نو 9 ہوگئی۔محکمہ صحت کے ترجمان پبلک ہیلتھ کو آرڈینیٹر ڈاکٹر نثار اللہ کے مطابق مسماة بی مزید پڑھیں

سعید غنی

ایس او پیرز پر عمل نہیں ہوا تو حکومت فیصلے پر نظر ثانی کرسکتی ہے،سعید غنی

کراچی (عکس آن لائن)وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہاہے کہ اگر حکومت نے دیکھا کہ ایس او پیرز پر عمل نہیں ہورہا تو فیصلے پر نظر ثانی کرسکتی ہے۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ مزید پڑھیں

کوروناوائرس کاخطرہ

لوگ یہ نہ سمجھیں کوروناوائرس کاخطرہ ٹل گیا،مریضوں کی تعداد ابھی بڑھے گی۔ طبی ماہرین کا انتباہ

کراچی(عکس آن لائن)طبی ماہرین نے کہاہے کہ لوگ یہ نہ سمجھیں کوروناوائرس کاخطرہ ٹل گیا ہے، پاکستان میں کورونا نے پھیپھڑوں اور دل کونقصان پہنچایا، اینٹی ملیریاڈرگ ڈاکٹرکی ہدایت کے بغیربالکل بھی استعمال نہ کی جائے،کورونا وائرس 2وائرس سے مل مزید پڑھیں

کورونا وائرس

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 4322 ہوگئی، 63 افراد جاں بحق

اسلام آباد(عکس آن لائن ) ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 4322 ہوگئی،مہلک وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 63 تک جاپہنچی ہے،31 کی حالت تشویشناک ہے جب کہ 572 مریض صحت یاب ہو چکے مزید پڑھیں

خطرناک وبائی مرض

دنیا کے 205 ملکوں تک پھیلے خطرناک وبائی مرض کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 11 لاکھ 17 ہزار 882 ہو گئی

واشنگٹن(عکس آن لائن)دنیا کے 205 ملکوں تک پھیلے خطرناک وبائی مرض کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 11 لاکھ 17 ہزار 882 ہو گئی جبکہ اموات 59 ہزار 200 سے زائد ہوگئیں۔ کورونا وائرس کے 2 لاکھ 29 ہزار مزید پڑھیں

امریکہ

امریکہ،کروناوائرس کے مریضوں کی تعداد1لاکھ88ہزارسے تجاوز کرگئی

واشنگٹن(عکس آن لائن)جونز ہوپکنز یونیورسٹی کے مطابق امریکہ میں نوول کروناوائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد1لاکھ88ہزار سے تجاوز کر گئی امریکہ مصدقہ مریضوں کی تعداد میں پوری دنیا میں سب سے اوپر ہے، یونیورسٹی کے سسٹمز سائنسز وانجینئرنگ کے مرکز مزید پڑھیں

ترک صدر

ترک صدر نے کورونا متاثرین کی مددکے لیے 7 ماہ کی تنخواہ عطیہ کردی

استنبول(عکس آن لائن)ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کورونا وائرس سے نمٹنے اور وبا سے متاثرین افراد کی مدد کے لیے قومی فنڈ کا قیام کرتے ہوئے اپنی 7 ماہ کی تنخواہ فنڈ میں جمع کرادی۔کورونا کے مریض اس مزید پڑھیں

ایڈز

پنجاب میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد 11080تک پہنچ گئی

لاہور (عکس آن لائن) پنجاب میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد 11080تک پہنچ گئی۔لاہور شہر میں رجسٹرڈ مریض سب سے زیادہ ہیں ۔ان میں 160مرد،15خواتین اور 5بچے بھی ایڈز کا شکار ہیں۔محکمہ صحت پنجاب کی رپورٹ میں انکشاف ،پنجاب اسمبلی مزید پڑھیں