طوفانی بارش

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں 29 اپریل تک طوفانی بارشوں کی پیشگوئی

لاہور (عکس آن لائن ) پی ڈی ایم اے نے صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں 29 اپریل تک گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی کردی۔ ترجمان پی ڈی ایم اے نے کہا مزید پڑھیں