حافظ نعیم الرحمان

جماعت اسلامی رکاوٹ نہ بنتی تو یہ 10 سال میں بھی الیکشن نہیں کراتے، حافظ نعیم

کراچی(عکس آن لائن)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہاہے کہ جماعت اسلامی رکاوٹ نہ بنتی، تو یہ 10 سال میں بھی الیکشن نہیں کراتے لیکن اب الیکشن 15 تاریخ کو ہی ہوں گے۔خصوصی گفتگوکرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی مزید پڑھیں

سعید غنی

ادارہ شماریات پاکستان کے تحت ہونے والی ڈجیٹل مردم شماری ایک اچھا قدم ہے،سعید غنی

کراچی (عکس آن لائن)وزیر محنت و افرادی قوت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ ادارہ شماریات پاکستان کے تحت ہونے والی ڈجیٹل مردم شماری ایک اچھا قدم ہے اور ہم اس کی اہمیت کو سمجھتے ہیں،2017کی مردم شماری میں مزید پڑھیں

خواتین اساتذہ کی مردم شماری میں ڈیوٹیاں لگانا سراسر زیادتی ،گھر گھر جا کر دروازہ کھٹکھٹانے سے تضیحک ہوگی’پنجاب ٹیچرز یونین

لاہور (عکس آن لائن) پنجاب ٹیچرز یونین نے یکم فروری سے شروع ہونے والی مردم شماری میں خواتین اساتذہ کی بطور شمارکنندہ ڈیوٹیاں لگانے کو سراسر زیادتی و نا انصافی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ درست اقدام نہیں مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

نئی حلقہ بندیاں ڈیجیٹل مردم شماری کے حتمی نتائج سے قبل ممکن نہیں، الیکشن کمیشن

اسلام آباد (عکس آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے کہا ہے کہ 31 مارچ 2023 تک پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کے حتمی نتائج آنے سے قبل نئی حلقہ بندیاں ممکن نہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق باخبر ذرائع مزید پڑھیں

سعید غنی

نوازشریف نے اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر بینظیر کےساتھ غیرمناسب سلوک کیا، سعید غنی

کراچی (نمائندہ عکس ) وزیراطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا کہ وزیراعظم کو اپنے ہی لوگ چھوڑ کرچلے گئے ہیں۔ اپنے جاری کردہ بیان میں وزیراطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا کہ اپوزیشن کے پاس 172سے زائد نمبرز ہیں جبکہ مزید پڑھیں

اسد عمر

دسمبر میں مردم شماری کے حتمی نتائج کا اعلان کردیں گے، اسد عمر

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا کہ مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) نے ملک میں مردم شماری کا ٹائم ٹیبل منظور کرلیا ہے جس کے مطابق دسمبر میں حتمی نتائج کا اعلان کردیا مزید پڑھیں

ادارہ شماریات

ادارہ شماریات نے ساتویں مردم شماری کیلئے 5 ارب مانگ لیے

اسلام آباد(عکس آن لائن ) ادارہ شماریات نے ساتویں مردم شماری کے لیے 5 ارب روپے مانگ لیے۔مردم شماری ایڈوائزری کمیٹی نےڈیجیٹل مردم شماری کے حوالے سے اپنی سفارشات تیارکرلی ہیں اور کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی فنڈز فراہمی کی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

تنخواہوں کی ادائیگی تک کیلئے قرض لینے والی پی ٹی آئی بری طرح ناکام ہوچکی، بلاول بھٹو

کراچی(عکس آن لائن ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تنخواہوں کی ادائیگی تک کے لئے قرضے لینے والی پی ٹی آئی حکومت معاشی محاذ پر بری طرح ناکام ہوچکی ہے، پی ٹی آئی حکومت مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

پی ٹی آئی کی اشرافیہ ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہی ہے، بلاول بھٹو

کراچی(عکس آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی اشرافیہ ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہی ہے۔ اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ حکومت نےفی کس مزید پڑھیں

مصطفی کمال

عمران خان کی حکومت پیپلز پارٹی چلا رہی ہے، پیپلزپارٹی استعفیٰ دے، آج حکومت گر جائے گی،مصطفی کمال

کراچی(عکس آن لائن)پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین اورسابق سٹی ناظم سید مصطفی کمال نے کہاہے کہ عمران خان کی حکومت پیپلز پارٹی چلا رہی ہے، پیپلزپارٹی استعفیٰ دے، آج حکومت گر جائے گی، عمران خان کے مخالف ہوگئے تو نیب مزید پڑھیں