سرکاری ملازمین

اوکاڑہ:سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافہ کیا جائے،حاجی محمد ارشاد چوہدری

اوکاڑہ(نمائندہ عکس آن لائن) مرکزی صدر ایپکا پاکستان حاجی محمد ارشاد چوہدری نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافہ کیا جائے، حکومت اپنا وعدہ پورا کرتے ہوئے مطالبات منظور کرے، حضرت عمر فاروق کا دور مزید پڑھیں